تخت نشین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تاجدار، بادشاہ، تخت پر بیٹھنے والا۔ "وہ ٣٥٠ھ میں تخت نشین ہوا۔" ( ١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٢٣:٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'تَخْت' کے ساتھ 'نشستن' مصدر سے فعل امر 'نشین' بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩١ء کو 'بوستانِ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تاجدار، بادشاہ، تخت پر بیٹھنے والا۔ "وہ ٣٥٠ھ میں تخت نشین ہوا۔" ( ١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٢٣:٥ )